اہم ترین کھلاڑی ٹی 20سیریز سے باہر ، وجہ کیابنی ؟

قومی بالر رومان رئیس انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق رومان رئیس کی بائیں کہنی میں سوجن ہے جس کے باعث وہ آئندہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکتے۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ان کے متبادل کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں تاہم ان کے فٹنس مسائل ٹیم مینجمنٹ کیلئے پریشانی کا باعث نہیں اور ممکنہ طور پر و ہ ٹی ٹوئٹی سیریز میں قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ یاد رہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر بھی انجری مسائل سے دوچار ہیں اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان کی تفصیلات کے مطابق قومی بالر رومان رئیس انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق رومان رئیس کی بائیں کہنی میں سوجن ہے جس کے باعث وہ آئندہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکتے۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ان کے متبادل کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں تاہم ان کے فٹنس مسائل ٹیم مینجمنٹ کیلئے پریشانی کا باعث نہیں اور ممکنہ طور پر و ہ ٹی ٹوئٹی سیریز میں قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ یاد رہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر بھی انجری مسائل سے دوچار ہیں اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان کی شرکت بھی فٹنس سے مشروط ہے۔شرکت بھی فٹنس سے مشروط ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں