بریکنگ نیوز دھماکے دار انٹری پاکستان کرکٹ میں ایسا کھلاڑی شامل کہ مخالفین کو اپنی اپنی پڑ گئی

ڈیسک )سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ میں شامل۔

تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف کو پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ڈرافٹنگ میں 501کھلاڑی دستیاب ہونگےاور 6فرنچائز کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گیپلاٹینم کیٹگری میں 21،گولڈ کیٹگری میں 79،سلور کیٹگری میں 289اور ایمرجنگ کیٹگری میں 93کھلاڑی شامل ہیں ۔ سلمان بٹ کو گولڈ کیٹیگری میں جگہ دی گئی جہاں اظہر علی، فہیم اشرف، راحت علی، فواد عالم سمیت کئی قومی کرکٹرز موجود ہیںجبکہ محمد آصف بھی ڈرافٹنگ پلیئر لسٹ میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں