نہلے پہ دہلہ،عمران خان نے ٹوئٹر پر نوازشریف کی ایسی فوٹو شیئر کردی کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کے تربیت یافتہ کا پی ٹی آئی کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریفکی ضیاء الحق کے ساتھ گولف کھیلنے کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کی اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ضیاء الحق کے تربیت یافتہ کا پاکستان تحریک انصاف کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی

اپنا تبصرہ بھیجیں