اسحق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن بھی پھنس گئے

نیب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کےخلاف سماعت کے دوران عدالت نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ۔

وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت مزید 21نومبر تک ملتوی کردی ۔ وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ضامن کو بھی عدالت نے نوٹس جاری کردیئے ۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحق ڈار کےخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی ۔نیب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کےخلاف سماعت کے دوران عدالت نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ۔

وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت مزید 21نومبر تک ملتوی کردی۔ وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ضامن کو بھی عدالت نے نوٹس جاری کردیئے ۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحق ڈار کےخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں