میرے ساتھ رات گزارو،،بچے پیدا کرو،،میں تمھیں 200بیش قیمت ترین اونٹ دوں گا،

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے صاحبزادے شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانیکا کی زلفوں کے اس حد تک اسیر ہو گئے ہیں کہ انھوں نے انھیں ایک حیران کن پیشکش کر ڈالی ہے۔

اپنی ایک پریس کانفرنس میں انھوں نے علی الاعلان ٹرمپ کی خوبصورت بیٹی کی خوبصورتی اور اس کی خاندانی عظمت رفتہ کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ جب وہ اپنے والد کے ہمراہ سعودی عرب آئی تھیں تو میں نے انھیں 100اونٹوں کی پیشکش کی تھی اور اب میں اپنی پیشکش کو بڑھا کر دگنا کرتا ہوں ۔ سعود ی عرب۔امریکہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلیمان کا کہنا تھا کہ “وہ ایک عظیم با پ کی عظیم بیٹی ہیں اور اگر وہ میرے ساتھ مل کر نسل بڑھائیں تو میں نےاپنے بیش قیمت ترین اونٹ بخوشی دے دوں گا” ۔شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنی گفتگو کے دوران بالمشافہ ٹرمپ کی صاحبزادی سے بچے پیدا کرنے کی بھی خواہش ظاہر کی ہے “ہم دونوں کا تعلق عظیم خاندانی پس منظر سے ہے، ہمارے بچے بھی یقینی طور پر شان و رفعت کا شاہکار ہوں گے” امریکہ بھرمیں شہزادے کی حالیہ پریس کانفرنس کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے اس پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور سعودی عرب سے تیل کی فراہمی کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ سعودی معاشرے میں اونٹوں کے بدلے عورت کی فرسودہ رسم تاحال قائم ہے ۔ اور شہزادے کی جانب سے ” افزائش نسل ” کے لئے استعمال کیا گیا لفظ breeding انسانوں نہیں بلکہ حیوانوں کےلئے استعمال ہوتا ہے۔تاہم امریکی صدر اور ان کی بیٹی نے شہزادے کی پیشکش پر تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں