سنی لیون نے اپنا جنس تبدیل کروا لیا، لڑکوں کے دل توڑ دیے۔ نئی تصاویر دیکھ کر پوری دنیا حیران رہ گئی

نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تصاویر میں سنی لیون خاتون کے بجائے مرد کے روپ میں نظرآرہی ہیں۔

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سنی لیون فلموں میں بے باک اوربولڈ کردار کرنے کے لیے مشہورہیں جس کی وجہ سےانہیں اسی قسم کے کردارموصول ہوتے ہیں لیکن ان کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر نے ثابت کردیا کہ سنی بولڈ کردارکرنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

سنی لیون نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو اور چند تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھ کرکوئی بھی یقین نہیں کرسکتا کہ یہ سنی لیون ہیں کیونکہ سنی تصاویر میں مرد کے روپ میں نظرآرہی ہیں۔

صارفین خوبصورت، حسین اور دلکش چہرے والی سنی لیون کی جگہ ایک مرد کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے، تصاویر کے ساتھ سنی نے پیغام درج کیاہے ’’تصاویر کے ساتھ سنی نے پیغام درج کیاہے ’’میری ٹیم نے مجھے ایک مرد کا روپ دیاہے، میں بالکل اپنے بھائی اور والد کی طرح نظرآرہی ہوں‘

اپنا تبصرہ بھیجیں