شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی بیوی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت کی داستان کسی سی ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔دونوں ایک دوسرے کے بارے میں اپنے احساسات دوسروں کے سامنے بیان کرنے سے ذرا نہیں گھبراتے یہی وجہ ہے کہ ثانیہ مرزا

کی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر شعیب ملک نےٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے اپنی بیوی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کھیل کی دنیا میں ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے سے زیادہ مل نہیں پاتے لیکن جب ہی دونوں کے پاس وقت ہوتا ہے دونوں ایک دوسرے کیلئے وقت نکالتے ہیں ۔ اکثر اوقات دیکھنے میں آیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ٹوئٹر پر ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں جس سے ان کے مداح کافی محظوظ ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں