بریکنگ نیوز انا للہ وانا الیہ راجعون لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کے معروف کرکٹر انتقال کر گئے ۔۔ پاکستان میں سوگ کا سماں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کے بردار نسبتی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر خورشید محمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین میں کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب نے شرکت کی مرحوم کی تدفین سعود آباد قبرستان میں ادا کی گئی ۔ مرحوم کا سوئم پیر بعد نماز ظہر تا عصر جامع مسجد المصطفیٰ کوثر ٹائون ملیر میں منعقد ہوگا ۔

مرحوم کے انتقال پر شاہد آفریدی سمیت پوری کرکٹ ٹیم نے افسوس کا اظہار کیا کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کے بردار نسبتی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر خورشید محمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین میں کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب نے شرکت کی مرحوم کی تدفین سعود آباد قبرستان میں ادا کی گئی ۔ مرحوم کا سوئم پیر بعد نماز ظہر تا عصر جامع مسجد المصطفیٰ کوثر ٹائون ملیر میں منعقد ہوگا ۔مرحوم کے انتقال پر شاہد آفریدی سمیت پوری کرکٹ ٹیم نے افسوس کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں