عمران خان اور عائشہ وارثی کی شادی – عمران کی شادی اور طلاق کی خبر دینے والے – عارف نظامی نے کھل کر اشارہ دے دیا

عمران خان اور عائشہ وارثی کی شادی – عمران کی شادی اور طلاق کی خبر دینے والے – عارف نظامی نے کھل کر اشارہ دے دیا اسلام آباد(ویب ڈیسک)عارف نظامی ہی وہ صحافی تھے جنہوں نے عمران خان اور ریحام خان کی شادی کی خبر بریک کی جب کسی کے بھی وہم و گمان میں بھی نہ تھا – ان کی طلاق کی خبر بھی عارف نظامی نے دی – اب عارف نظامی نے اشاروں اشاروں میں کھل کر عمران خان اور شوبز کی خاتون ماڈل عائشہ وارثی کی شادی کی خبر دی ہے

– انہوں نے کہا کہ تصویر سے بھی صاف ظاہر ہے کہ معاملہ سنجیدہ نوعیت کا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں