بیٹی نے با پ کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔شاہ رخ خان کا شمار بھارت کی مقبول ترین شخصیات میں ہوتا ہے ۔ ان کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات میڈیا کی بڑی خبر بن جاتی ہے۔ صرف شاہ رخ خان ہی نہیں بلکہ ان کی اہلیہ اور تینوں بچوں کو بھی بھرپورمیڈیا کوریج ملتی ہے۔حال ہی میں سہانا خان کی نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں

جس میں وہ سنہرے رنگ کے لباس میں ملبوس بے انتہا خوبصورت نظرآرہی ہیں۔ گزشتہ روز شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ممبئی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں مغربی تہوارہالووین کی پارٹی منعقد کی جس میں بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے متعدد اسٹارز نے شرکت کی۔ ایک سے ایک بڑھ کر حسینہ تقریب میں موجود تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں