بھارت کے معروف کامیڈین راجپال یادیو کی بیٹی کی تصاویر منظر عام پر

عروف بھارتی کامیڈین راجپال یادیو کی بیٹی کی تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے. کامیڈین راجپال گزشتہ چند عرصے سے بھارتی انڈسٹری سےغائب تھے اور اب ان کی بیٹی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر منظرعام پرآتے ہی دھوم مچادی تھی.راجپال یادیو کی بیٹی جوتی کی شادی بھارتی رسومات کے مطابق بہت دھوم دھام سے کی گئی ہے. راجپال یادیوکی بیٹی کی شادی میں معروف سیاستدانوں اور اداکاروں کی شرکت کی

اور جوتی یادیو کی آنے والی زندگی کے لیےنیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا.


اپنا تبصرہ بھیجیں