رنبیر کپور کے خا ندان نے شادی کیلئے دلہن پسند کر لی

دپیکا اور قطرینہ کے ساتھ چکر کے تلخ تجربات اور ماہرہ خان کے ساتھ تصویروں کے تنازع کے بعد چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا بالی وڈ کی حسیناؤں پر سے بھروسہ اٹھ گیا.
ان کی والدہ نیتو سنگھ کپور نے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے. بھارتی میڈٰیا کے مطابق لندن کے ایک کاروباری خاندان کی لڑکی کو رنبیر کے لیے پسند کیا گیا ہے. کپور فیملی میں ہر وقت رنبیر کی شادی کے چرچے رہنے لگے ہیں. رنبیر کپور آجکل سنجے دت

کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں. دپیکا اور قطرینہ کے ساتھ چکر کے تلخ تجربات اور ماہرہ خان کے ساتھ تصویروں کے تنازع کے بعد چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا بالی وڈ کی حسیناؤں پر سے بھروسہ اٹھ گیا. بھارتی میڈٰیا کے مطابق لندن کے ایک کاروباری خاندان کی لڑکی کو رنبیر کے لیے پسند کیا گیا ہے. کپور فیملی میں ہر وقت رنبیر کی شادی کے چرچے رہنے لگے ہیں. رنبیر کپور آجکل سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں