مریم نواز کی شرمناک تصویر سامنے آگئی ۔۔ مسلم لیگ (ن) میں شدید ہلچل۔۔۔ تصویر لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شرمناک تصویر منظر عام پر آگئی ۔مریم نواز نے ہندو مذہب اختیار کر لیا ،منظر عام پر آنے والے اقامہ میں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے خود کو غیر مسلم ظاہر کیا ہے، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مریم نواز سے منسوب ایک اقامہ کی تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ان کے نام کے ساتھ والد اور شوہر کا نام بیک وقت لکھا گیا ہے، منظر عام پر آنے والے اقامہ کے مطابق مریم نواز مذہب اسلام چھوڑ چکی ہیں ۔

اقامہ میں مریم نواز کا نام ’مریم صفدر نواز شریف‘ درج ہے ۔ عربی زبان میں بنے ہوئے اس اقامہ میں مریم نواز کو غیر مسلم ظاہر کیا گیا ہے اور یہ سعودی عرب کا اقامہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران مریم نواز کے اقامے کا معاملہ اٹھایا تھا۔خیال رہے کہ مریم نواز کے اقامے کی آزاد ذرائع سے درست یا جعلی ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں