پاکستان کا وزیر اعظم یہ آدمی ہونا چاہیے

امریکہ پاکستا ن میں میاں نواز شریف کے ہی وزیراعظم رہنے کا خواہشمد ہے۔ گزشتہ ہفتے سینیٹر جان میکن کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان آیا تھا۔وفد سے خطے کی سلامتی کے امور پر مشیر داخلہ سرتاج عزیز ودیگر اہم شخصیات سے ملاقات کی تھی۔

امریکی وفد نے پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال کو بھی زیر بحث بنایا ۔سینیٹر جان میکن کاکہنا تھا کہ امریکہ پاکستان میں فوج کی بجائے سول حکمرانوں کے اقتدار کا استحکام دیکھنا چاہتا ہے۔تاہم پاکستان آزاد صفحہ کے ذرائع کے مطابق لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ میاں نواز شریف ہی پاکستان کے وزیر اعظم برقرار رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں