سونے پر تمام اقسام کے ٹیکس ختم،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیاگیا، حیرت انگیز تفصیلات جاری‎

خلیجی ریاستوں نے سونے پر حیرت انگیز سہولت فراہم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گلف تعاون تنظیم نے خلیجی ممالک کیلئے سونے کوٹیکس سے مبرا کرنے کے لئے تجویز تیار کر لی۔ ٹیکس ختم کرنے کا مسودہ جی سی سی ممالک کو روانہ کر دیا گیا ہےImage result for gold

جس کے بعد وہ اپنی رائے سعودیہ میںقائم سیکرٹریٹ کو بھجوائیں گے۔ گلف تعاون تنظیم کے ایک سینئر رکن نے بتایا کہ سونے کو ٹیکس سے مستثنیٰ کرنے کی رائے وزارت صنعت و تجارت نے دی تھی جس کے بعد سونے کی درآمد میں کئی گنا اضافہ ہونے کی توقع ہے جس سے خلیجی ممالک کو کثیر سرمایہ حاصل ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں