ریحام خان نے بالآخر راز افشاں کردیا

بونیر (نیوز ڈیسک) ریحام خان نے کہا ہے کہ جو لوگ سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے ہوکر عوام کیلئے انصاف دلانے کی بات کرتے ہیں وہ اپنے گھر میں انصاف نہیں کر سکتے ہیں تو عوام کو کیا انصاف دلا سکیں گے۔انصاف کرنا ہے تو کے پی کے اور بونیر کے لوگوں کیساتھ کیا جائے کیونکہ ان لوگوں نے انصاف حاصل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا تھا۔

نہ کہ تخت اسلام آبادتفصیلات کے مطابق ریحام خان نے کہا ہے کہ جو لوگ سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے ہوکر عوام کیلئے انصاف دلانے کی بات کرتے ہیں وہ اپنے گھر میں انصاف نہیں کر سکتے ہیں تو عوام کو کیا انصاف دلا سکیں گے۔انصاف کرنا ہے تو کے پی کے اور بونیر کے لوگوں کیساتھ کیا جائے کیونکہ ان لوگوں نے انصاف حاصل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا تھا۔ نہ کہ تخت اسلام آباد اور تخت پنجاب کیلئے دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ بونیر کے موقع پر میر ولی خان کے رہائشگاہ کوگا میں نوجوانوں سے خطاب میں کیا اور تخت پنجاب کیلئے دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ بونیر کے موقع پر میر ولی خان کے رہائشگاہ کوگا میں نوجوانوں سے خطاب میں کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں