خشک خوبانی کھا نا کیو ں ضرور ی ہے؟حیران کن فوائد سامنے آگئے

صحت ہی ہما ری اؤ لین تر جیح ہے۔ اسی اصول کی بنیادپر ’’خشک خو با نی‘‘ہما ری آ جکی پوسٹ کا مو ضوع ہے کیو نکہ خشک خو با نی ایسی تو انا وصحت بخش غذا ہے جو آپکو مزید پڑھیں

وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ اپنی ناک بند کرلیں، سائنسدانوں نے حیرت انگیز طریقہ بتادیا

موٹاپے کا شکار افراد کے لیے اس سے نجات حاصل کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے کہ اکثراوقات کٹھن ورزشیں اور کڑی ڈائٹنگ بھی کام نہیں آتی۔ اب سائنسدانوں نے موٹاپے سے چھٹکارے کا ایک ایسا حیران کن مزید پڑھیں

دودھ فروخت کرنے والی کونسی6 کمپنیوں کا دودھ محفوظ ہوتا ہے

پی سی ایس آئی آر کی جانب سے ٹیسٹنگ کے بعد دودھ فروخت کرنے والی 6 کمپنیوں کے دودھ کو محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے احکامات پر پاکستان کونسل فار سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ مزید پڑھیں

’’مردانہ طاقت کا عظیم شاہکار‘‘ ایک عام سا پھل جو آپ میں اتنی طاقت بھر دے گا کہ آپ خود دنگ رہ جائیں گے

خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاؤ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ اخروٹ میں ایسے پروٹینز، وٹامنز، مرلز اور فیٹس ہوتے مزید پڑھیں

وہ نسخہ جو آپ کو اپنی عمر سے 10سال چھوٹا بنادے گا

ہرانسان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ ہمیشہ جوان رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ عمر ڈھلتی ہے اور بڑھاپا اپنی جگہ بنا لیتاہے۔ہم آپ کو ہمیشہ جوان رہنے کے لئے کوئی آب حیات تو نہیں بتاسکتے لیکن مزید پڑھیں

خون کی کمی دور کرنے کیلئے چند گھریلو غذائیں کون سی ؟جانئے خبر کے اندر

جسم میں واقع خون کی کمی کو دور کرنا بہت آسان ہے آپ گھر میں موجود چند گھریلو غذاؤں کا استعمال کر کے خون کی کمی دور کر سکتے ہیں ۔جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری مزید پڑھیں

زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کے حیرت انگیز فوائد

فرش پر بیٹھنا اور غذا کھانا قدیم وقتوں میں انتہائی عام تھا- پرانے دور میں زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانا نہ صرف روزمرہ کی زندگی کا بنیادی حصہ تھا بلکہ یہ سب غذا کے احترام میں بھی کیا جاتا مزید پڑھیں

گنے کے بے شمار فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں

فراہم کرتا ہے بلکہ گردوں کی پتھری کے علاج کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے- اس کے علاہ یہ پیشاب کی نالی کے انفیکشن کے علاج میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے جس کی وجہ گنے میں پائے مزید پڑھیں

کھانے کے بعد ان 5 چیزوں سے پرہیز کریں

کھانا انسانی زندگی کا ایک حصہ اور جسم کی اہم ضرورت ہے تاہم 5 چیزیں ایسی ہیں جن کو کھانےکے بعد استعمال کرنا انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اچھی زندگی بسر کرنے کے لیے صحت کا اچھا ہونا بے حد مزید پڑھیں

’’طاقت کا بہترین نسخہ ‘‘ انجیر کو اس طریقے سے کھائیں اور پھر فوائد خود دیکھیں

انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے ۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے انجیر کی قسم یا د فرمائی ہے کہ قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی اور طورسینا کی ( سورہ التین) ۔ یہ کمزور اور مزید پڑھیں