برائلر مرغی کے وہ نقصانات جن کے بارے شایدآپ نے کبھی سوچا ہی نہیں ہوگا‎

بیف اور مٹن کے قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کا نعم البدل یعنی مرغی کااستعمال شروع کردیاگیالیکن امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بازار میں دستیاب مرغی کا گوشت متعدد بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے اوراس مزید پڑھیں

بڑھتی عمر کے اثرات روکنا چاہتے ہیں ؟ تواس مزیدار چیز کو کھانا شروع کردیں‎

روزانہ ایک سیب بڑھاپا دور بھگائے یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔آئیووا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں سیب کے چھلکوں اور سبز ٹماٹروں میں ایک ایسا کیمیکل دریافت کیا گیا ہے جو مزید پڑھیں

پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں؟ ایسا گھناؤناانکشاف کہ آپ بھی انڈے کھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچیں گے

مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھنائونا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا مزید پڑھیں

زندگی پیاری ہے تو7قسم کے ٹیسٹ کروانے میں کوتاہی مت کریں

عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بیماریوں اورجسمانی عوارض کا شکار ہونے کا خطرہ بھی بڑھتا جاتا ہے۔کینسر سے لے کے امراض قلب تک اور ذیابیطس سے فالج تک ہر قسم کی زندگی کیلئے خطرناک بیماری کا اس دور میں خطرہ مزید پڑھیں

اگر آپ کی کمر میں ہر وقت درد رہتا ہے تو ان مشوروں پر عمل کریں‎

کمر کا درد وہ موزی بیماری ہے کہ جس کا شکار ہونے والا ہی اس کی تکلیف کو سمجھ سکتا ہے۔ اس شدید تکلیف کا شکار ہو کر ناقابل بیان درد سہنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی زندگی میں مزید پڑھیں

زیتون نہ صرف ذائقہ کے اعتبار سے منفرد حیثیت کا حامل ہے

زیتون نہ صرف ذائقہ کے اعتبار سے منفرد حیثیت کا حامل ہے بلکہ اپنے اندر متعدد طبی فوائد بھی رکھتا ہے۔حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ زیتون کے تیل کو کھایا کرو مزید پڑھیں

کھجور کی گٹھلی پر موجودلکیر پر چڑھی جھلی کو ’’قطمیر ‘‘کہتے ہیں قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے اس جھلی کا مالک کسے بتایا ہے؟

انسانیت کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اورجیسے جیسے زمین پر انسانوں کی تعداد بڑھتی گئی اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کیلئے انبیائے کرام کے ساتھ اپنی ہدایت بھی اتاریں، مختلف صحیفوں، آسمانی کتابوں کے ذریعے مزید پڑھیں

پشاور میں ڈینگی مچھر لانے والی فیملی کے ارکان پکڑے گئے ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی مچھر لانے والی فیملی کے ارکان پکڑے گئے ۔تفتیش کے دوران اعتراف بھی کر لیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹرشہزاد اکبر نےمیڈیا کو بتایاکہ شاپنگ مزید پڑھیں

چقندر سے کو نسی خطر ناک بیما ریا ں ختم ہو تی ہیں ؟

دور حاضر میں قبض ،ہیپاٹائٹس،ڈپریشن اور کینسر ایسے امراض کا علاج کرنا ہو تو قدرت الٰہی سے یہ خصوصیات ہمیں چقندر میں مل جائیں گی جو معالجہ کی زبردست قوت رکھتی ہے۔ چقندر میں مینگانیز اور بیٹین کثیر تعداد میں مزید پڑھیں