لاہور ہائیکورٹ کا اتفاق ٹیکسٹائل ملز نیلام کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے بینک کی درخواست پر شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 15 دسمبر کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے بینک کی جانب سے شریف خاندان کی مل کی نیلامی مزید پڑھیں

سعودی شہری کے پیٹ کا آپریشن جا ری تھا کہ اس میں سے ایسی چیز نکل آئی کہ وہاں موجود سب کے ہوش اڑ گئے

عودی عرب کے شہر الحسا میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے 11سال بعد بلب نکال لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر الاحسا میں ڈاکٹروں نے ایک ایشیائی باشندے کے پیٹ کے اندر سے برقی ’’بلب‘‘نکالا ہے مزید پڑھیں

سلم لیگ (ن) کی فضل الرحمان سے ڈبل سنچری پارٹنر شپ،،عمران خان کے کیے کرائے پر پانی پھر گیا

مسلم لیگ (ن) نے پری الیکشن پلان تیار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کی جانب سے (ن) لیگی رہنمائوں کو ملک گیر جلسوں کی تیاری کےلئے ٹاسک دینے کے بعد پارٹی رہنمائوں نے سیاسی لائحہ عمل مزید پڑھیں

تفتیشی افسر کیا کہتے رہے؟خیبرپختونخوا،سرعام برہنہ کرکے بازاروں میں گھمائی جانیوالی لڑکی کے افسوسناک انکشافات

ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کی بے حرمتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اس پر دباؤ ڈال کر اپنی مرضی کا پہلا بیان دلوایامیڈیا رپور ٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اکٹھی تین چھٹیاں،بڑی خبر سنادی گئی

ربیع الاول کا چاند20نومبر پیر کونظرآنے کا امکان جبکہ عیدمیلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 18نومبر 2017 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4بجکر42 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اتوار 19 نومبر بمطابق 29 صفر المظفرکی شام مزید پڑھیں

میں عمران خان کو وزیرِ اعظم بنتا نہیں دیکھ رہا

نگارآفتاب اقبال نےکہاکہ عمران خان ایک کرکٹ ٹیم کالیڈرہوسکتاہے لوگو ں کے ایک گرو پ کالیڈرہوسکتاہے جبکہ ایک تحریک کالیڈربھی ہوسکتاہے ۔قدرت نے عمران خان سے دوکام لینے تھےایک اس سے ہسپتا ل بنواناتھااوردوسراکرپشن کے خلاف جنگ کروانی تھی۔لوگ کہتے مزید پڑھیں

بیوی سے آخری ملاقات، کلبھوشن یادیو کو پھانسی؟ خبر آتے ہی بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

پاکستان نے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس کی بیوی سے ملاقات کیلئے بھارت کو پیش کش کی ہے جس کا ابھی تک بھارت سے باضابطہ طور پر کوئی جواب نہیں آیا، ترجمان دفتر مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کو اہم یورپی ملک کی دہری شہریت حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی

وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کو ڈنمارک کی دہری شہریت حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دہری شہریت کے لئے معاہد ہ طے پاگیا جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کو مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز پاکستان مسلم لیگ کو بہت بڑا جھٹکا ۔۔ مولانا فضل الرحمان نواز شریف کے ساتھ بڑا ہاتھ کر گئے ۔۔ پاکستانی سیاست میں ہلچل

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی کیلئے جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی ، ف) اور جماعت اسلامی نے اپنی اپنی اتحادی حکومتوں کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،پرویز مشرف نے پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے اہم سیاسی جماعتوں پر مشتمل نئے سیاسی پلیٹ فارم کااعلان کردیا

سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف نے پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے نئے سیاسی پلیٹ فارم کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجروں کو اکھٹا ہونا چاہیے،ہم جو اتحاد بنا رہے ہیں اس میں ایم کیو ایم اور مزید پڑھیں