چین نے تحریک انصاف کو سی پیک کےلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

یجنگ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد جہاں ملکی سطح پر خدشات کا اظہار کیا جار ہا ہے وہیں بین الاقوامی میڈیا بھی اس موضوع پر تبصرے شائع اور نشر کر رہا ہے ایسے مزید پڑھیں

افغان طالبان ہیروئن کی کاشت سے اربوں ڈالر کما رہے ہیں

کابل (نیوز ڈیسک) امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان ہیروئن کی کاشت سے اربوں ڈالر کما رہے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان افغانستان میں ہیروئن بنانے والے کارخانے چلا رہے ہیں جس سے وہ اپنے مزید پڑھیں

جارجیا پویس کا کہناہے کہ 21 اگست کو امریکا میں ہونے والے سورج گرہن سے زمین سے

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )جارجیا پویس کا کہناہے کہ 21 اگست کو امریکا میں ہونے والے سورج گرہن سے زمین سے زندگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔شیرف سکاٹ بیری نے کہا ہے کہ سورج گرہن کے دوران حاملہ خواتین مزید پڑھیں

قطر نے تاریخی اعلان کردیا، اب غیر ملکیوں کو کفیل کی ضرورت نہ رہے گی اور مقامی شہریوں جتنی ہی سہولیات ملیں گی لیکن صرف ایک شرط پر کہ۔۔۔

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ممالک میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کے لئے کفیل کی لازمی شرط اور مستقل اقامت سے محرومی دو اہم ترین مسائل ہیں، لیکن قطر وہ پہلا عرب ملک بن گیا ہے جس نے غیر ملکیوں کے مزید پڑھیں

256 سالہ شخص جس نے اپنی موت سے پہلے خاموشی توڑ دی، دنیا کو تہلکہ خیز راز بتا دیا!

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی شخص کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ یقینا بہت سوں کا جواب 100سال یا اس سے کچھ زیادہ ہو گا لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ چین میں ایک شخص 256سال مزید پڑھیں

برطانوی ملکہ الزبتھ اور سعودی شاہ عبداللہ مرحوم کا ایک یادگار واقعہ

لندن (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد ان کی زندگی کے اہم سیاسی واقعات کا تذکرہ کیا جارہا ہے مگر ایک نہایت دلچسپ واقع برطانوی ملکہ سے ان کی ملاقات ور اس دوران پیش آنے والی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی دلچسپ تاریخ

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے اصلاحات پسند فرمانرواشاہ عبداللہ کچھ عرصہ قبل انتقال کرگئے ہیں اوراُن کی جگہ شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی سربراہ کا چارج سنبھال لیاہے ، سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز بن سعود کی 22 بیویاں مزید پڑھیں

وہ ملکہ جو اپنی پوری زندگی میں صرف دو بار نہائی

لاہور (ویب ڈیسک) ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭﺩﮨﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ مزید پڑھیں

ہر روز ایک قیمتی ہیرا تحفے میں لینے والی ملکہ

لندن(ویب ڈیسک) آپ نے ملکہ اور شہزادی کی کہانیاں تو سن رکھی ہوں گی لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی سچی کہانی سنائیں گے کہ آپ کو بھی سن کر دکھ ہوگا۔یہ کہانی ایران کی ملکہ ثریااسفندری بختیاری کی مزید پڑھیں