ایک صحابی ؓ جن کا گھوڑا قرآن کی تلاوت سن کر بدکنا شروع کر دیتا تھا

صحیح بخاری میں ہے کہ حضرت اسید بن حضیر رضی اﷲ عنہ ، نے ایک مرتبہ رات کو سورة البقرة کی تلاوت شروع کی . ان کا گھوڑا جو ان کے پاس ہی بندھا ہوا تھا ، اس نے اچھلنا مزید پڑھیں

قرآن مجید کی وہ پیشن گوئی جس پر حضرت ابوبکر ؓ نے شرط لگائی اور جو بعد میں سچ ثابت ہوئی

محمد الرسول اللہ ﷺ جب اس دنیا میں تشریف لائے تو کرہ ارض کے سیاسی افق پر دو طاقتیں مرکزی حیثیت رکھتی تھیَ ایک رومن ایمپائر اوردوسری ایرانی سلطنت۔ رومن ایمپائر مسیحی مذہب کی نام لیوا تھی اور ایرانی سلطنت مزید پڑھیں

کر سی پر بیٹھ کر نما ز پڑ ھنے والے یہ تحر یر ضرور پڑھ لیں

کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میںکہ کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ آج کل مساجد میں اس کا بہت رواج ہوگیا ہے لہٰذا وضاحت کے ساتھ اس کاجواب دیں تاکہ عوامُ النّاس مزید پڑھیں

آپ ﷺ نے مجھے کیسے اور کس کے ہاتھ سلام پہنچایا؟ مولانا طارق جمیل کا خصوصی بیان

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنی ایک خصوصی بیان میں کہا کہ میں ایک روز عصر کی نماز پڑھ کر نکلا تو ایک نوجوان میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ آپ طارق جمیل ہیں، میں نے کہا مزید پڑھیں

ختم نبوتؐ کی باتیں کرتے ہیں اور کبھی مدینہ شریف کی زیارت تک کیلئے نہیں گئے، صحافی کے چبھتے ہوئے سوال پر خادم رضوی کا ایسا جواب کہ وہاں موجود سبھی افراد کی آنکھیں نم ہو گئیں

یہاں ختم نبوتؐ میں ترمیم کرنے والوں کی حکومتی عہدوں سے برطرفی کیلئے دھرنا دئیے بیٹھے ہیںاور کبھی مدینہ کی زیارت تک کیلئے نہیں گئے، اس کی کیا وجہ ہے، صحافی کے چبھتے ہوئے سوال پر علامہ خادم رضوی نے مزید پڑھیں

دوستوں کے اجتماعی خواب کا نتیجہ ، متوفی شخص 73 روز بعد قبر سے باہر،حیرت انگیزواقعہ

مصر کے جنوبی علاقے میں واقع ایک گاؤں کے لوگوں نے 73 روز قبل وفات پانے والے شخص کی قبر کھود کر اس کی نعش کو باہر نکال لیا۔ مصری میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ بنی سویف صوبے کے مزید پڑھیں

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی یہ ترکیب آزمائیں

آج کل پاکستان میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سوشل میڈیا پر شہریوں کو پھلوں کی خرید اری کا بائیکاٹ کرنے کی ایک مہم بہت زیادہ زوروں پر ہے جس میں عوام سے اپیل کی گئی ہے مزید پڑھیں

قرآن کی وہ آیت جو حضرت ابو ہریرہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو شیطان نے سکھلائی ۔۔ اسے پڑھنے سے کیا ہوتا ہے ؟ جان کر آپ اسے اپنا روزکا معمول بنا لیں گے

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے رمضان کی زکوٰۃ کی حفاظت پر مقرر فرمایا۔ ( رات میں ) ایک شخص اچانک میرے پاس آیا اور غلہ میں سے لپ بھربھر مزید پڑھیں

موت کے وقت مرنے والے کو اپنے دائیں بائیں کیا نظر آتا ہے ؟ انتہائی ایمان افروز تحریر

ہرشخص کی عمرمقررہےنہ اس سےگھٹے،نہ بڑھے۔جب وہ عمرپوری ہوجاتی ہےتوملک الموت (روح قبض کرنےوالافرشتہ)علیہ السلام اس کی جان نکال لیتےہیں موت کےوقت مرنےوالےکےداہنے،بائیں جہاں تک نظرجاتی ہےفرشتےہی فرشتےدکھائی دیتےہیں۔مسلمان کےپاس رحمت کےفرشتےاورکافرکےپاس عذاب کے۔ مسلمانوں روح کوفرشتےعزت کےساتھ لےجاتےہیں اورکارفروں مزید پڑھیں

’’سبحان اللہ ۔۔ اللہ جسے چاہے ہدایت دیدے ‘‘

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے شوبز کی چکاچوند چھوڑ کر اچانک مذہب کی راہ اپنانے اور حجاب لینے کی وجہ بتادی ہے۔ شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاراوراداکارائیں اپنی پرکشش شخصیت اورخوبصورتی کے باعث جانے جاتے ہیں۔دیگر اداکاراؤں مزید پڑھیں