پاکستانی خاتون ویٹ لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں 57کلو کیٹگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی خاتون ویٹ لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں 57کلو گرا م کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا ہے ۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور سے تعلق رکھنے والی مریم نسیم ایک دہائی قبل اپنی مزید پڑھیں

تعلیم اور صحت کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے

)تعلیم اور صحت کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،شہبازشریف، پنجاب حکومت کے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں: شاہد آفریدی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے بوم بوم شاہد آفریدی نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے کرکٹر کے فلاحی کاموں مزید پڑھیں

پی سی بی اپنے کھلاڑیوں کے ریکارڈسے لاعلم، میڈیا کی نشاندہی پر غلطی درست کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈکا میڈیا ڈیپارٹمنٹ کھلاڑیوں کے ریکارڈز سے کتنا باخبر رہے،یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن آج تک انتہا ہی ہوگئی جب بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹراکائونٹ سے بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ پی سی بی نے مزید پڑھیں

شاستر ی و گواسکرچیمپئنزٹرافی میں بھارتی شکست کا سبب بنے،اہم انکشاف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی پاکستان کے ہاتھوں فائنل میں بدترین شکست کے بارے میں ٹیم منیجر نے حیران کن انکشاف کیاہے کہ فائنل میں بھارت کی شکست کی وجہ روی شاستری اور طلعت علی مزید پڑھیں

پا کستان اور بھارت آج شام کو میدان میں آمنے سامنے ہو نگے

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا ہاکی ٹورنامنٹ کا اہم اورسنسنی خیزمیچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مزید پڑھیں

سابق کیوی کپتان کائل ملز بھی پی ایس ایل سے منسلک ہو گئے

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائل ملز بھی پاکستان سپر لیگ سے منسلک ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا مزید پڑھیں

واپڈا کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 143 رنز کا ہدف دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے مرحلے میں محمد آصف کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت واپڈا نے اسلام آباد کو چار روزہ میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں مزید پڑھیں

بنگلادیش میں میچ کے دوران گیند لگنے سے امپائر جاں بحق

بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔بنگلا دیش میں کرکٹ میچ کے دوران امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا سینے پر گیند لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی مزید پڑھیں

رفیق الاسلام امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے تھے

بنگلا دیش میں کرکٹ میچ کی امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا سینے پر گیند لگنے سے جاں کی بازی ہار گیا۔ مقامی پولیس چیف انعام الحق نے بتایا کہ کچھ لڑکے میدان میں کرکٹ کھیل رہے تھے، میچ میں مزید پڑھیں

باؤلر محمد عامر سری لنکا کیخلاف دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز زخمی

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر سری لنکا کیخلاف دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز زخمی ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے جس کے بعد ان کے بقیہ ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے ہیں ۔محمد مزید پڑھیں