نبی کریم کی عطا کردہ اسلامی ریاست ، پالیسی ،شہری آبادی،مسائل اوراسکا حل

ایک مرتبہ علامہ اقبال ”مسولینی“ سے ملے تو دوران گفتگو علامہؒ نے حضور ﷺکی اس پالیسی کا ذکر کیا کہ شہر کی آبادی میں غیر ضروری اضافے کے بجائے دوسرے شہر آباد کیے جائیں۔ مسولینی یہ سن کر مارے خوشی مزید پڑھیں

جن بچوں کو بچپن میں یہ چیز کھلائی جاتی ہے، بڑے ہوکر اُن کی طبیعت بے حد غصیلی ہوجاتی ہے کیونکہ سائنسدانوں نے والدین کو خبردار کردیا

ہر بچے کے والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچےہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہیں اور اس کیلئے وہ پور ی کوشش کرتے ہیں اور بچوں کو انفیکشن سے بچانے کے لیے عموماً پنسلین دی جاتی ہے لیکن مزید پڑھیں

ﻣﺮﺷﺪ ﮐﯽ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﻧﺼﯿﺤﺖ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺪ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﺑﮭﯽﺍﻟﻠﮧ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺁﺗﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﺷﺪﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻭﺍﺗﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥﮐﮯ ﻣﺮﺷﺪ ﺻﺮﻑ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﺮ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﯽﻃﺮﺡ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﺷﺪ مزید پڑھیں

میری فوج کے پاس ایک قوت ہے جس سے آپکی فوج محروم ہے

فاتح بیت المقدس نے جب بیت المقدس فتح کر لیا اور بیت المقدس کے حکمران گائی آف لوزینان کو جنگی قیدی بنا لیا تو صلیبی ملکہ جو کہ مشہور صلیبی حکمران ریمانڈ کی بیوی تھی اور شکست کے باوجود بھی مزید پڑھیں

شراب پکڑوانے پر بھارتی مسلمان خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک،،سرعام برہنہ کر کے کیا کیا گیا

بھارت میں ایک مسلمان خاتون کو جرائم پیشہ عناصر کے چہرے سے نقاب ہٹانا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پروین نامی ایک 33سالہ خاتون پروین نے شراب کا غیر قانونی کاروبار کرنےوالے ایک گروہ کو بے مزید پڑھیں

برطانیہ کی مشہور خاتون سیاستدان گرفتار ہونے کے ڈر سے پاکستان بھاگ آئیں، انھوںنے ایسا کیا کیا تھا؟؟ان کا عمران خان سے کیا تعلق ہے ؟؟چونکا دی

ایک برطانوی خاتون سیاستدان اپنی گرفتاری سے بچنے کےلئے اپنے ملک سے روپوش ہونے کے بعد پاکستان آگئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سام ناز نامی ایک برطانوی خاتون سیاستدان پاکستان آگئی ہیں تاہم ا ن کی غیر موجودگی مزید پڑھیں

ہمیں یہ شرمناک کام کرنے دیا جائے ،،،ورنہ ہم سب مل کر موت کو گلے لگا لیں گی ۔۔۔فیصل آباد میں یونیورسٹی کی طالبات کے مطالبے نے انتظامیہ کو مشکل

پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں خواتین کے جینزاورتنگ کپڑے پہننے پر پا بندی عائد، طا لبات نے خودکشی کی دھمکی دے دی،جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد میں خواتین کے جینزکھلے جوتے تنگ کپڑے پہننے پر پا بندی سٹوڈنٹس فیئر مزید پڑھیں

آخر قائد اعظم میں ایسی کون سی طاقت تھی کہ پیر جماعت علی شاہ صاحب نے اللہ کی قسم اٹھا کر کہا تھا کہ قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں۔۔ حیران کن واقعہ

زبدة العارفین ،سراج السالکین ،شمس المشائخ ،پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی ابن سید علی شاہ 19 اگست 1860ء کو علی پور سیداں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپکا سلسلہ نسب 32واسطوں سے امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ سے جاملتا ہے۔آپ مزید پڑھیں